چہار ارکان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چار ارکان؛ حدود عالم، (مراد) مشرق، مغرب، شمال اور جنوب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چار ارکان؛ حدود عالم، (مراد) مشرق، مغرب، شمال اور جنوب۔